fina-sherosokhan-animat.gif

New Page 2

The First Urdu Web Magazine from Toronto, since 2003

New Page 1

سنہ ۲۰۰۳ سے  ٹورانٹو سےشائع ہونے والا پھلا اردو ویب میگزین

Sardar Ali

Editor, Sherosokhan,

1690 Victoria Park Avenue

Apt. 408 North York 

ON  M1R 1R1

Canada
Tel:  416-751-5827
Cell: 416-457-7793
           sherosokhan@gmail.com
          sardargraphics@yahoo.com
 

 
sherosokhan-web-3line.jpg

Clustr world map
Showing visitors all over the world

Locations of visitors to this page

To see the details of visitors

 
sherosokhan-web-3line.jpg

dsc07037sardarali.jpg
Sardar Ali, Editor Sherosokhan

لند ن انگلینڈ U.K

ٹورانٹو۔ کینیڈا

eid-saeed.gif
اسلام آباد۔ پاکستان

دہلی۔ انڈیا

   

CURRENT MOON

   

 
 بمناسبت عید میلادالنبیؐ  گلدستہ حمد و نعت پیش ہے

madinag.gif
2naat.jpg

 اوپر کلک کریں

maccag.gif
hamd.jpg

اوپر کلک کریں

sub_titles_of_bar.jpg

   
   
   

                         جنوری، فروری، مارچ ۲۰۱۲  (شمارہ نمبر ۱)

شعر و سخن ویب سائٹ پر  جنوری، فروری اور مارچ ۲۰۱۲ کا شمارہ نمبر۱

شعر و سخن ویب سائٹ پر  جنوری، فروری اور مارچ ۲۰۱۲ کا شمارہ نمبر ۱ آن لائن شائع ہو گیا ہے۔ تازہ شمارے میں درج ذیل مشمولات ہیں۔

  مندرجہ ذیل  ادیبوں کی نگارشات ۔

مضامیں: (۱۵) محمد یحیٰ صبا، صدیق نقوی، محمد یحیٰ صبا،ہاجرہ بانو، غلام شبیر رانا، قاسم الحقانی، کلیم حاذق، فیروز ہاشمی،عزیز بلگامی، سلطان جمیل نسیم، عبدالقادر فاروقی، راشد اشرف، سلطان جمیل نسیم، ڈاکٹر بلند اقبال۔

 افسانے:( ۱۶)  سلطان جمیل نسیم، عبداللہ جاوید، سلطان جمیل نسیم،اسلم جمشید پوری، الیاس ندوی رامپوری، سعید نقوی، قاسم خورشید، شہناز خانم عابدی، خورشید حیات، طالب کشمیری، اسلم جمشید پوری، نورالحسنین، گلزار ملک، مہتاب عالم پرویز، سرور غزالی، فیروز عابد،ڈاکٹر بلند اقبال۔

شاعری:( ۲۰)  شعراء کا منتخب کلام۔صبا اکبرآبادی۔حامد امروہوی، مسعود جعفری، عمران ،حامد باقری ، ارشد منصورغازی، مسعود جعفری ،عمران اعظم رضا، یاور عظیم، کاشف حسین۔پروین شیر، مسلم نواز، اصغر شمیم، جبار واصف، صوفیہ انجم تاج، احمد علی برقی، فہیم انور،  شوکت علی ناز۔

امید کہ یہ ساری تخلیقات آپ کو پسند آئینگی۔ آپ کی رائے کا انتظار رہیگا۔ ویب سائٹ کی گیسٹ بک پر  آپ اپنی رائے انگریزی یا رومن میں لکھ سکتے ہیں۔ اس سلسلے میں آپ کی رائے اس میگزین کے معیار کو بلند رکھنے میں مددگار ثابت ہوگی۔

مدیر: شعرو سخن

Sardar Ali, Editor

 

****)()()()()(****

linedivider.jpg

 
-----------------{}{}--------------
 

Write any English word and find the Urdu word for it

Word of the day

Kindly sign my guestbook below
Your Feed back is helpful for us to improve the standard of our magazine. You may see all comments below at view my guestbook
Thank you.
Editor, Urdu Web Magazine "sherosokhan"

  

linedivider.jpg

barqikutub-animation.gif

three-isue-mainpage.jpg
To read the magazine click on the pcture

ماہنامہ ـ’ سب رس‘ حیدرآباد

 حیدرآباد  فرخندہ بنیادسے شائع ہونے والےقدیم متوازن علمی و ادبی ماہ نامہ ’’سب رس ‘ کو  ہم ہر ماہ ’’شعروسخن‘‘ پر ’’برقی کتب‘‘ کے عنوان کے تحت شائع کررہے  ہیں یہ رسالہ دو فارمیٹ میں شائع کیا گیا ہے۔PDF پیجیس پر آپ آسانی سے پڑھ سکتے ہیں۔ دوسرا  Fillping pages پر اوراق کو پلٹا  کر پڑھ سکتے ہیں۔ لیکن اگر انٹر نٹ slowرفتار کا ہو تو دیر لگتی ہے۔

اس رسالے کو پڑھنے کے لئے ٹائٹل پیج پر کلک کیجئے یا راست ’’برقی کتب‘‘ کے عنوان پر کلک کر کے اندرون صفحات پر پڑھا جا سکتا ہے۔

scansep11-125.jpg
Sabras Sept. 2011 PDF
aug2011-125.jpg
Sabras-Aug.2011 PDF
sabras-july11-125.jpg
Sabras July 2011 PDF
sabras-title-dec11-125.jpg
Sabras-dec11-125
sabras-nove-2011-125.jpg
Sabras-Nov2011 PDF
oct2011-title-125.jpg
Sabras Oct. 2011-PDF

sabrastitle125.jpg
Sabras January 2012 PDF

ٹورانٹو۔ ۶  فروری ۲۰۱۲   ماہنامہ ’’سب رس‘‘ حیدرآباد،  کا جنوری ۲۰۱۲ کا نیا شمارہ آن لائن شائع ہو چکا ہے۔ اس  شمارہ کو پڑھنے کے لئے دائیں جانب بنی فہرست میں برقی کتب کے عنوان پر کلک کرکے اندرون صفحات پر پڑھا جا سکتا ہے۔ یا پھر اوپر کتاب کے ٹائٹل پر کلک کر کے راست ڈاؤن لوڈ کرکے اپنے کمپیوٹر پر محفوظ کرلیں اور اپنی سہولت سے پڑھئے۔ بار بار ڈاؤن لوڈ کرنے کی ضرورت نہیں۔  (ادارہ شعر و سخن۔ٹورانٹو)

                                              ********

ٹورانٹو۔ ۱۱ اکتوبر ۲۰۱۱       "برقی کتب‘‘ کے عنوان کے تحت معروف ناول نگار مشرف عالم ذوقی کا نیا ناول ’’ آتشِ رفتہ کا سراغ‘‘ آن لائین پوسٹ کیا گیا ہے۔ اسے ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر پر محفوظ کر لیں۔ جب جی چاہا پڑھ لیں ۔ بار بار ڈاؤن لوڈ کرنے کی ضرورت نہیں۔

ٹورانٹو۔  یکم ستمبر ۲۰۱۱     "برقی کتب‘‘ کے عنوان کے تحت دو کتابیں آن لائن پوسٹ کی جا چکی ہیں۔ جسے ’’ برقی کتب‘‘ کے تحت ڈاؤن لوڈ کر کے پڑھا جا سکتا ہے۔ یا نیچے دئے گئے ٹائٹل پیج پر کلک کر کے بھی ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے۔

ٹورانٹو۔  ۱۵ جنوری ۲۰۱۲ ـ’’ برقی کتب‘‘ کے عنوان کے تحت نئی کتاب ’’ شمیم علیم سے ملئے‘‘ آن لائن شائع کی گئی ہے۔  برقی کتب کے زیر عنوان سر خی پر کلک کر کے پڑھی جا سکتی ہے، یا ٹائٹل  پر کلک کیجئے۔

     
     

mere-ander-ek-samandar125.jpg
Mere Ander Ek Samunder
manjhi-title125.jpg
Manjhi by Ghazanfar
title-shamim-aleem-125.jpg
To read Click on Title Page
book-kamisha125.jpg
Tujh Bin Zaat...by.Kamisha
atishe-rafta-kasuragh125.jpg
Aatishe Rafta Ka Suragh
rage-sang-150.jpg
Mazamin Kalim Haziq PDF format

lanka-dhaeey125.jpg
Lanka Dhaeey PDF

linedivider.jpg

  شعر وسخن کے صفحات پر ادبی خبریں اور اطلاعات باقائدگی سے دی جاتی ہیں۔ اگرآپ کے ملک، شہر یا ادبی حلقے میں کوئی تقریب منعقد ہوئی ہے یا ہونے والی ہے تو آپ ہمیں اس کی اطلاع ان پیج فارمیٹ میں بھیج سکتے۔ تصاویر بھی بھیجی جا سکتی ہیں،  انشاء اللہ اسے فوری طور پر شامل کیا جائیگا۔ ان خبروں اور اطلاعات کی اشاعت ارسال کرنے والے ادارے کی ذمہ داری پر کی جاتی ہے۔ 

 
ادبی تقریبات اوراطلاعات

faizfaizsmall.jpg

فیض احمد فیض صد سالہ تقریبات

اس ضمن میں شعرو سخن پر خصوصی گوشہء فیض احمد فیض پیش کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے

 

**********************

July 2011, Centennial Issue II

فیض گھر سے موصولہ رپورٹ کے مطالعہ کے لئے یہاں کلک کیجئے

مخدوم محی الدین اور فیض احمد میں گہری رفاقت تھی۔ جس کا ثبوت اس بات سے ملتا ہے کہ مخدوم کی وفات کےدس برس بعد فیض نےمخدوم کی زمین میں دو ٖغزلیں لکھی تھیں۔ ان دونوں غزلوں کو یہاں پیش کیا جاتا ہے۔ان غزلوں کو پڑھنے کے لئے۔۔۔

یہاں کلک کیجئے

 

 
 ادبی تقریبات اور اطلاعات ۲۰۱۲ باقی تفصیلات اندرونی صفحات پر

   
   
   
 

دہلی ۹ فروری  ۲۰۱۲ ۔    جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی میں مولانا محمد علی جوہر کے خطوط پر مشتمل کتاب کی رسم اجرا منعقد ہوئی۔  تفصیلی رپورٹ کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

دہلی۔    ادبی تنظیم’’ادب گاہ‘‘ دہلی کے زیر اہتمام ایک تقریب میں قاسم خورشید اور سلیم شہزاد کو اعزاز۔ تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

کراچی ۔   ادیبوں اور شاعروں کے درمیان ایک شام کراچی میں۔ تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

basheeruddin-nasir75.jpg

اورنگ آباد ۔  ڈاکٹر رفیع الدین ناصر کو ان کی تعلیمی،ادبی اور سائنسی خدمات کے اعتراف میں مہاراشتراردو اکیڈمی کی جانب سے ایوارڈ  سےنوازاگیا۔ تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔ 

mazhar-imam.jpg

کراچی ۔  ہندوستان کے معروف شاعر مظہر امام صاحب کے انتقال کی اطلاع ارشد خالد اور راشد اشرف نے کراچی سے دی ہے۔ تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

دیو بند ۔  ’’اردو زبان اور ادب کی ترویج واشاعت میں چند گمنام علماء کا مخلصانہ کردار‘‘ نامی کتاب کا اجراء عمل میں آیا۔ تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔ 

arjuman_mame_75.jpg

اورنگ آباد ۔  ڈاکٹربا با صاحب امبید کرمرہٹوارہ یونیورسٹی کی گولڈ میڈل یافتہ اور پدم شری سکندر علی وجد انعام یافتہ سیدہ  ارجمند کو پی۔ایچ۔ڈی ڈگری عطا کی گئی۔ تفصیلی رپورٹ کے لئے یہاں کلک کیجئے۔ 

دوحہ، قطر ۔  پندرہواں عالمی فروغ اردو ایورڈ کی تقریب اور مشاعرہ۔ تفصیلی رپورٹ کے لئے یہاں کلک کیجئے۔  

حیدرآباد ۔   حیدر آباد کے ایک معروف شاعر خورشید احمد جامی کی مونو گراف کی رسم اجرا، اُردو ہال، حمایت نگر منعقد ہوئی۔ تفصیلی خبر کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

 

 پچھلی تقریبات کے لئے یہاں کلک کیجئے

bachaoon_ki_kahaniyan.gif

For the interest of Urdu learning children, we are glad to introduce stories in Urdu Naration
(Stories by Qamar Ali Abbasi)
We are thankful to Qamar Ali Abbasi & PMC
 
قمرعلی عباسی کی لکھی ہویٔ کہانیاں، مکالماتی انداز میں بچوں کی دلچسپی کے لیے پیش ہیں۔
 
To listen stories click here on Urdu Teacher
linebreak.jpg

Address: 1690 Victoria Park Ave.
Northyork, Apt. 408
ON M1R 1R1
Canada
 
            Sardarmali@hotmail.com
Tel: 416-751-5827
Cell: 416-457-7793

urdu_small.gif

To learn fundamental Urdu, kindly click on the above picture
بنیادی اردو کے اسباق کے لئے اوپر والی تصویر پر کلک کیجئے

Write any English word and find the Urdu word for it

Word of the day

To install Nafees Web Naskh Urdu font on your computer click on the following link. If you like other fonts you can do so

Nafees Web Naskh

Nastaleeq font

Pak Nastaleeq Beta Release

Nafees Nastaleeq updated

Urdu Phonatic key board

Kindly sign my guestbook below
 
Your Feed back is helpful for us to improve the standard of our magazine. You may see all comments below at view my guestbook
 
Thank you.
 
Editor, Urdu Web Magazine "sherosokhan"

  

   
   
   
   

linedivider.jpg

blanklineforwebwhite.jpg
 
 
 

blanklineforwebwhite.jpg
 
 
 

To enable your computer to write Urdu on MS. Word kindly go to the folowing links and set it..
 
 
 

khakey05.jpg
shakhsiyat05.jpg
afsaney05.jpg
kalam05.jpg
hamd_o_naat.jpg
old_page_2005.jpg

2oct_nov_dec.jpg
2jun_july_aug.jpg
2apr_may_jun.jpg
mazameen2004.jpg
buttens10.jpg
2awraq.jpg

spaceforou2.gif

homepage.jpg