|
برقی
کتب
شعر وسخن
پر یہ نیا سلسلہ شروع کیا
جا رہا۔ انشاءاللہ یہاں
منتخب ادیبوں کی کتابوں
کو پی۔ڈی۔ ایف فارمیاٹ
میں شائع کیا جائیگا۔
تجرباتی طور پر ڈاکٹر
سید تقی عابدی کی کتاب
" چوں مرگ آید" کو شائع کیا
جارہا ہے۔اوربنگال کے
معروف شاعر کلیم حاذق
کا مجموعہ کلام"خوشبو
کی سواری" بھی شامل ہے۔
کتاب کے مطالعہ کےلئے ہر
کتاب کے سر ورق پر کلک کیا
جائے۔
ماہنامہ
’’سب رس‘‘ حیدرآباد ہم بڑی مسرت کے
ساتھ اعلان کرتے ہیں کہ
حیدرآباد فرخندہ
بنیادسے شائع ہونے والےقدیم
متوازن علمی و ادبی ماہ
نامہ ’’سب
رس ‘ کو
انشا ء اللہ ہم ہر ماہ ’’شعروسخن‘‘
پر ’’برقی کتب‘‘ کے عنوان
کے تحت شائع کرینگے۔ امید
کہ قارئین اس رسالے
کی تخلیقات کو پسند فرمائینگے۔مطالعہ
کے لئے متعلقہ سر ورق پر
کلک کیجے۔
Click on the Title to read the book
|