fina-sherosokhan-animat.gif

Adabi Taqribaat

sub_titles_of_bar.jpg

 
  ۲۰۱۲ 

sub_titles_of_bar.jpg

sub_titles_of_bar.jpg
sherosokhan-web-taqrebat.gif
sub_titles_of_bar.jpg

linedivider.jpg

 
پچھلی ادبی تقریبات اور اطلاعات  

ٹورانٹو۔   جون۱۹ ، ۲۰۱۰محفل حیدرآباد کا انعقاد ہوا۔ بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

نوے سالہ جشن شعبئہ اردو عثمانیہ یونیورسٹی۔ تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے

 

sub_titles_of_bar.jpg

linedivider.jpg

 
 ادبی تقریبات اور اطلاعات ۲۰۱۲ 

   
   
   
 

دہلی ۹ فروری  ۲۰۱۲ ۔    جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی میں مولانا محمد علی جوہر کے خطوط پر مشتمل کتاب کی رسم اجرا منعقد ہوئی۔  تفصیلی رپورٹ کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

دہلی۔    ادبی تنظیم’’ادب گاہ‘‘ دہلی کے زیر اہتمام ایک تقریب میں قاسم خورشید اور سلیم شہزاد کو اعزاز۔ تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

کراچی ۔   ادیبوں اور شاعروں کے درمیان ایک شام کراچی میں۔ تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

basheeruddin-nasir75.jpg

اورنگ آباد ۔  ڈاکٹر رفیع الدین ناصر کو ان کی تعلیمی،ادبی اور سائنسی خدمات کے اعتراف میں مہاراشتراردو اکیڈمی کی جانب سے ایوارڈ  سےنوازاگیا۔ تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔ 

mazhar-imam.jpg

کراچی ۔  ہندوستان کے معروف شاعر مظہر امام صاحب کے انتقال کی اطلاع ارشد خالد اور راشد اشرف نے کراچی سے دی ہے۔ تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

دیو بند ۔  ’’اردو زبان اور ادب کی ترویج واشاعت میں چند گمنام علماء کا مخلصانہ کردار‘‘ نامی کتاب کا اجراء عمل میں آیا۔ تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔ 

arjuman_mame_75.jpg

اورنگ آباد ۔  ڈاکٹربا با صاحب امبید کرمرہٹوارہ یونیورسٹی کی گولڈ میڈل یافتہ اور پدم شری سکندر علی وجد انعام یافتہ سیدہ  ارجمند کو پی۔ایچ۔ڈی ڈگری عطا کی گئی۔ تفصیلی رپورٹ کے لئے یہاں کلک کیجئے۔ 

دوحہ، قطر ۔  پندرہواں عالمی فروغ اردو ایورڈ کی تقریب اور مشاعرہ۔ تفصیلی رپورٹ کے لئے یہاں کلک کیجئے 

حیدرآباد ۔   حیدر آباد کے ایک معروف شاعر خورشید احمد جامی کی مونو گراف کی رسم اجرا، اُردو ہال، حمایت نگر منعقد ہوئی۔ تفصیلی خبر کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

پٹنہ ۔  معروف اردو، ہندی کے ادیب  قاسم خورشید کو اعزاز سے نوزا گیا۔ تفصیلی خبر کے لئے یہاں کلک کیجئے۔ 

دوبئی ۔  قائد اعظم کی یاد میں دوبئی میں مشاعرہ۔ تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

دہلی ۔  ’’ غالب کی حویلی‘‘

سنسنی خیز تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے

دہلی ۔  ’’ ذوق کا مزار‘‘

سنسنی خیز تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے

حیدرآباد ۔  حیدرآباد میں منعقدہ اُردو اخبارات کے مدیروں کی کانفرنس کے موقع پر ایک نمائش بھی ہوئی۔ اس کی رپورٹ کے لئے یہاں کلک کیجئے۔   

ملتان ۔  معروف سینئر صحافی اقبال ساغرصدیقی کا انتقال ہوگیا۔ تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔ 

کراچی ۔  کراچی سے راشد اشرف کی اطلاع کے مطابق شاہ محی الحق فاروقی کا انتقال۔ تفصیلی رپورٹ کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

گلبرگہ ۔   جلسہ تفویض گولڈ میڈل کی تقریب گلبرگہ میں منعقد ہوئی۔معروف ادیب پدم شری مجتبیٰ حسین اور ماہنامہ شگوفہ، حیدرآباد کے مدیرڈاکٹرمصظیٰ کمال کو کارنامہ حیات کے اعزاز کی پیشکشی۔تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔ 

روڑکی، اترا کھنڈ ۔   اُردو  روز نامہ ’’ نئی آواز‘‘کا اجرا۔  اُردو اور ہندی کے کئی نامور شخصیتوں کی شرکت۔ڈاکٹر اسلم جمشید پوری نے کہا۔۔۔تحریک آزادی کی تاریخ  اُردو صحافت کے ذکر کے بغیر  مکمل نہیں ۔ تفصیلی رپورٹ کے لئے یہاں کلک کیجئے

sub_titles_of_bar.jpg

 
 ادبی تقریبات اور اطلاعات ۲۰۱۱ 

ghalib-post-75.jpg

میرٹھ ۔   غالب کے۲۱۴ویں یوم پیدائش کے موقع پر  ایک سمینار بعنوان ’’یہ تیرا بیان غالب‘‘اردو سیکشن،چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی میرٹھ میں ہوا۔ تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

ghalib-post-75.jpg

دہلی ۔   مرزا غالب کی ۲۱۴ ویں یومِ پیدائش کے سلسلے میں ’’غالب اکیڈمی‘‘ دہلی میں ایک پر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیاتھا۔اس تقریب میں جناب زبیر رضوی نے بعنوان ’’غالب اور فنوںِ لطیفہ‘‘ ایک لیکچر دیا۔ تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔  

shakilarafiq-75.jpg

لندن ۔   لندن سے شائع ہونے والےرسالے’’پرواز‘‘ کا معروف ادیبہ اور افسانہ نگار شکیلہ رفیق نمبر  نکالا گیا ہے۔ اس رسالے میں شکیلہ رفیق کے فن اور ادبی خدمات کا اعراف کیا گیا ہے۔اردو ادب کے ممتاز ادیبوں نے خراج تحسین پیش کیا ہے۔ تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔ 

ٹورانٹو ۔   تھارن کلف،ٹورانٹو میں شاندار مشاعرہ  منعقد ہوا۔ تسلیم الہیٰ زلفی اور کئی معروف شعراء کی شرکت۔ تفصیلی رپورٹ کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

کلکتہ ۔   شعبہ اردو کلکتہ گرلس کالج میں  دو روزہ قومی سمینار بعنوان ’’ اُردو کی معروف خوتین افسانہ نگار اور ان کی خدمات‘‘ کا انعقاد۔ تفصیلی رپورٹ کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

حیدرآباد ۔  مسجد عالیہ گن فاؤنڈری کانفرنس ہال میں محفلَ اقبال شناسی کی ۴۴۶ ویں نشست بعنوان ’’ اقبال کی نظر میں اسلامی حریت اور معرکہ کربلا‘‘ منعقد ہوا۔ ایاز الشیخ کی خصوصی رپورٹ پڑھنے کے لئے یہاں کلک کیجئے۔ 

نئی دہلی ۔   شعبہ اُردوجامعہ ملیہ اسلامیہ میں ایک تعزیتی نشست ہوئی جس میں، حال ہی میں رحلت پا جانے والےڈاکٹر فرید پربتی، جناب صلاح الدین پرویز، محترمہ مسعودہ حیات اور ڈاکٹر سلیم پر اظہارِ خیال کیا گیا۔ تفصیلی رپورٹ کے لئے یہان کلک کیجئے۔    

گلبرگہ ۔   شعبہ اردو و فارسی گلبرگہ یونیورسٹی، میں  دو روزہ قومی سمینار بعنوان ’’ اصناف ادب۔ تدریس و تنقید ‘‘ منعقد ہوا۔ تفصیلی رپوٹ پڑ ھنےکے لئے یہاں کلک کیجئے۔

کراچی ۔   ریڈیو سے وابسطہ  معروف ادیب اور مترجم  جمیل زبیری کا کراچی میں۱۷ دسمبر ۲۰۱۱ انتقال ہو گیا۔  راشد اشرف کی ایک تحریر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

نئی دہلی ۔   جامعہ ملیہ اسلامیہ کے ذاکر حسین انسٹی ٹیوٹ آف اسلامک اسٹڈیز کے زیر اہتمام  ایک قومی سمینار بعنوان ’’ امام غزلی: عملی عطیہ اور معنویت‘‘ منعقد ہوا۔ تفصیلی رپورٹ پڑھنے کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

نئی دہلی ۔   غالب کی ۲۱۴ویں یوم ولادت کے موقعہ پر ۲۷ دسمبر ۲۰۱۱ غالب اکیڈمی کے زیر اہتمام ایک تقریب  بعنوان  ’’ غالب اور فنونِ لطیفہ منعقد ہونے والی ہے‘‘ جناب زبیر رضوی صاحب کا خطاب ہوگا۔ 

 لندن : معروف افسانہ نگار صفیہ صدیقی کچھ عرصہ سے بیمار چلی آ رہی تھیں کل شام ان  کی طبیعت زیادہ خراب ہو جانے پر ڈاکٹروں نے معائنہ کے بعد دل کی بیماری تشخیص کی اور ان کو لندن کے نارتھوچ ہسپتال میں داخل کرا دیا ۔  بزم قلم کی اراکین سے استدعا ہے کہ بزم کی ساتھی رکن محترمہ صفیہ صدیقی صاحبہ کی صحت کے لئے نہایت خلوص دل کے ساتھ  دعا کریں ۔ وہ برطانیہ کی نہایت اہم اور صف اول کی قلمکار ہیں ۔ اللہ تعالٰے ان کو جلد صحت عطا کرے اور وہ گھر واپس آ جائیں ۔ آمین ۔
مقصود الٰہی شیخ ، بریڈفورڈ

حیدرآباد۔    ادارہ ’’ سیاست‘‘ کے زیر اہتمام عالمی اردو ایڈیٹرس کانفرنس منعقد ہونے والی ہے۔ جس میں  بین الاقوامی سطح کے ممتاز صحافی خطاب کرینگے۔ تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

سڈنی ۔    اُردو اکیڈمی آف آسٹریلیا کی ماہانہ نشست دسمبر ۲۰۱۱بمناسبت محرم ’’ میر ببر علی انیس کی شاعری اور کربلا ‘‘ کے عنوان سے منعقد ہونے والی ہے۔ تفصیلی رپورٹ کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

آعظم گڑھ۔    زیر اہتمام ’’دارالمصنفین، شبلی اکیڈمی آعظم گڑھ،  دو روزہ قومی سیمینار بعنون ’’ علامہ شبلی نعمانی کا علمی و فکری ورثہ‘‘  ۱۱۔۱۲ دسمبر ۲۰۱۱ منعقد ہوا۔ تفصیلی رپورٹ کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

 

akbarhamidi75.jpg

اسلام آباد۔    جناب حیدر قریشی صاحب نے جرمنی سے اطلاع دی ہے کہ معروف شاعر اکبر حمیدی کا انتقال اسلام آباد میں ہو گیا۔ تفصیلی رپورٹ کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

نئی دہلی ۔   حمید اللہ بھٹ کو ڈائڑیکٹر قومی کونسل کے عہدے سے ہٹانے کے لئے دہلی ہائی کورٹ کا حکم۔ تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

شکاگو  ۔     ’’بزمِ محبانِ سخن‘‘ الی نائی، کے زیرِ اہتمام عید ملن مشاعرہ منعقد ہوا۔ اس مشاعرے کی تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

جرمنی  ۔     حیدر قریشی کی ادارت میں، جرمنی سے شائع ہونے والا رسالہ ’’ جدید ادب‘‘ کا اٹھارواں شمارہ شائع ہو گیا ہے۔تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

کراچی  ۔   ’’سلسلہ پبلیکیشن‘‘  کراچی کے زیر اہتمام مختلف اہلِ قلم، ادیب اور شعرا ء کے اعتراف فن  کے سلسلے میں خصو صی شخصیت نمبر شائع کئے گئے ہیں۔تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

اسلام آباد  ۔     حاجی شریف احمد ایجو کیشنل اینڈلٹریری اکیڈمی جرمنی کی لاہور برانچ کے زیر اہتمام جناب تسلیم الہیٰ زلفی کی کتاب ـ’’ فیض احمد فیض بیروت میں‘‘ کی رسمِ اجراء لاہور میں منعقد ہوئی جس میں اکیڈمی کے چیف ایکزیکیو ٹیو شفیق مراد ، جرمنی،  نے شرکت کی۔  تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجے۔ 

علی گڑھ  ۔   فورم فارمسلم اینڈ اینا لائسس اور نیشنل اردو مجلس کے زیرِ اہتمام ایک مذاکرہ ’’میڈیا سنٹر‘‘ واقع نرمل کامپلکس پرمنعقد کیا گیا، جس کا عنوان تھا ’’ مسلم یونیورسٹی کا اقلیتی کردار، اور اردو۔ حالات حاضرہ کے تناظر میں۔ تفصیلی رپورٹ کے لئے یہاں کلک کیجئے۔ 

حیدرآباد  ۔   ’’جامع مسجد عالیہ‘‘ حیدرآباد کے کانفرنس ہال میں محفلِ اقبال شناسی کی ۶۴۰ ویں نشست منعقد ہوئی۔’’اقبال کی فارسی شاعری کا تعارف‘‘ کے عنوان پر جناب ضیا الدین شکیب نے خطاب کیا۔تفصیلی رپورٹ کے لئے یہاں کلک کیجئے۔   

muneef-ashar.jpg

ٹورانٹو۔   بزم فانوس،کنیڈاکا سالانہ مشاعرہ ٹورانٹو میں منعقد ہوا۔یہ مشاعرہ کوئی سات گھنٹوں تک جاری رہا۔ معروف شاعر جناب حمایت علی شاعر نے صدارت کی اور ناظم الدین مقبول نے نظامت کی۔ تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

نئی دہلی ۔  شعبہ اُردو جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ’’رابندر ناتھ ٹیگور فکر و فن‘‘ کے موضع پر سہہ روزہ قومی سمینار، ۲۵ تا ۲۷ نومبر ۲۰۱۱ منعقد ہوا۔  تفصیلی رپورٹ کے لئے یہاں کلک کیجئے۔ 

shaz-tamkanat75.jpg

حیدر آباد۔  ساہتیہ اکادمی کے زیر اہتمام حیدرآباد کے دو معروف شاعر شاذ تمکنت اور جامی پر مونو گراف شائع کئے گئے ہیں۔ اس کی رسم اجرا کی تقریب ’’ اردو گھر‘‘ حمایت نگر، حیدرآباد میں منائی گئی۔ اس کی تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔ 

nasar-malik75.jpg

کوپن ہیگن ۔    جناب نصر ملک صاحب کی اطلاع کے مطابق اقبال اکیڈمی اسکینڈنیویا کے زیرِ اہتمام یوم اقبال منایا گیا۔ تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔ 

shaina-khateeb75.jpg

ناگپور۔     انجمن ہائی اسکول اینڈ جونیر کالج کی لیکچرار شاہینہ خطیب کو سنت تکڑوجی مہاراج، ناگپور یونیورسٹی کی جانب سے پی ایچ ڈی ڈگری دی جائیگی۔تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

پٹنہ۔     انجمن ترقی اردو، بہار پٹنہ کی ایک رپورٹ پیش ہے۔  تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

naranggopi75.jpg

دہلی۔     ذاکر حسین انسٹی ٹیوٹ آف اسلامک اسڈیز ، جامعہ ملیہ دہلی کے زیر اہتمام سالانہ تقریب بیاد پروفیسر محمد مجیب۔ منعقد ہوئی۔ تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

noshigilani75.jpg

سڈنی۔     معروف شاعرہ نوشی گیلانی کی نئی کتاب ’’ ہوا چپکے سےکہتی ہے‘‘ کی تقریب رونمائی سڈنی میں منعقد ہوئی، تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔ 

میرٹھ۔     معروف شاعرحبیب ہاشمی کا  چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی، میرٹھ کے شعبہ اردو میں پر تپاک استقبال۔ تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

                             ۰۰۰۰۰۰۰۰ 

میرٹھ۔     ’’فن اور فنکار‘‘ کے عنوان پر ایک تقریب میرٹھ میں منعقد ہوئی۔ اس کی تفصیلی رپورٹ کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

hasan1.jpg

حیدرآباد۔     شکاگو کی معروف ادبی شخصیت، ادیب اور شاعر جناب حسن چشتی صاحب کے اعزاز میں ایک تہنیتی تقریب، ادارہ سوغات نظر اورماہنامہ شاداب کے زیر اہتمام منعقد ہوئی۔ اس کی تفصیلی رپورٹ پڑھنے کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

sub_titles_of_bar.jpg

 
 

sub_titles_of_bar.jpg

 
-----------------{}{}--------------
 

 
-----------------{}{}--------------
 

homepage.jpg