fina-sherosokhan-animat.gif

New Page 2

The First Urdu Web Magazine from Toronto, since 2003

New Page 1

سنہ ۲۰۰۳ سے  ٹورانٹو سےشائع ہونے والا پھلا اردو ویب میگزین

Sardar Ali

Editor, Sherosokhan,

1690 Victoria Park Avenue

Apt. 408 North York 

ON  M1R 1R1

Canada
Tel:  416-751-5827
Cell: 416-457-7793
           sherosokhan@gmail.com
          sardargraphics@yahoo.com
 

 
sherosokhan-web-3line.jpg

Clustr world map
Showing visitors all over the world

Locations of visitors to this page

To see the details of visitors

 
sherosokhan-web-3line.jpg

dsc07037sardarali.jpg
Sardar Ali, Editor Sherosokhan

لند ن انگلینڈ U.K

ٹورانٹو۔ کینیڈا

eid-saeed.gif
اسلام آباد۔ پاکستان

دہلی۔ انڈیا

   

CURRENT MOON

   

                         جنوری، فروری، مارچ ۲۰۱۲  (شمارہ نمبر ۱)

شعر و سخن ویب سائٹ پر  جنوری، فروری اور مارچ ۲۰۱۲ کا شمارہ نمبر۱

شعر و سخن ویب سائٹ پر  جنوری، فروری اور مارچ ۲۰۱۲ کا شمارہ نمبر ۱ آن لائن شائع ہو گیا ہے۔ تازہ شمارے میں درج ذیل مشمولات ہیں۔

  مندرجہ ذیل  ادیبوں کی نگارشات ۔

مضامیں: (۱۵) محمد یحیٰ صبا، صدیق نقوی، محمد یحیٰ صبا،ہاجرہ بانو، غلام شبیر رانا، قاسم الحقانی، کلیم حاذق، فیروز ہاشمی،عزیز بلگامی، سلطان جمیل نسیم، عبدالقادر فاروقی، راشد اشرف، سلطان جمیل نسیم، ڈاکٹر بلند اقبال۔

 افسانے:( ۱۶)  سلطان جمیل نسیم، عبداللہ جاوید، سلطان جمیل نسیم،اسلم جمشید پوری، الیاس ندوی رامپوری، سعید نقوی، قاسم خورشید، شہناز خانم عابدی، خورشید حیات، طالب کشمیری، اسلم جمشید پوری، نورالحسنین، گلزار ملک، مہتاب عالم پرویز، سرور غزالی، فیروز عابد،ڈاکٹر بلند اقبال۔

شاعری:( ۲۰)  شعراء کا منتخب کلام۔صبا اکبرآبادی۔حامد امروہوی، مسعود جعفری، عمران ،حامد باقری ، ارشد منصورغازی، مسعود جعفری ،عمران اعظم رضا، یاور عظیم، کاشف حسین۔پروین شیر، مسلم نواز، اصغر شمیم، جبار واصف، صوفیہ انجم تاج، احمد علی برقی، فہیم انور،  شوکت علی ناز۔

امید کہ یہ ساری تخلیقات آپ کو پسند آئینگی۔ آپ کی رائے کا انتظار رہیگا۔ ویب سائٹ کی گیسٹ بک پر  آپ اپنی رائے انگریزی یا رومن میں لکھ سکتے ہیں۔ اس سلسلے میں آپ کی رائے اس میگزین کے معیار کو بلند رکھنے میں مددگار ثابت ہوگی۔

مدیر: شعرو سخن

Sardar Ali, Editor

 

****)()()()()(****

linedivider.jpg

 
-----------------{}{}--------------
 

Write any English word and find the Urdu word for it

Word of the day

Kindly sign my guestbook below
Your Feed back is helpful for us to improve the standard of our magazine. You may see all comments below at view my guestbook
Thank you.
Editor, Urdu Web Magazine "sherosokhan"

  

linedivider.jpg

barqikutub-animation.gif

three-isue-mainpage.jpg
To read the magazine click on the pcture

ماہنامہ ـ’ سب رس‘ حیدرآباد

 حیدرآباد  فرخندہ بنیادسے شائع ہونے والےقدیم متوازن علمی و ادبی ماہ نامہ ’’سب رس ‘ کو  ہم ہر ماہ ’’شعروسخن‘‘ پر ’’برقی کتب‘‘ کے عنوان کے تحت شائع کررہے ہیں۔اب تک ’’سب رس‘‘ کے ۷ شمارے شامل کئے جاچکے ہیں۔ یہ رسالہ دو فارمیٹ میں شائع کیا گیا ہے۔PDF پیجیس پر آپ آسانی سے پڑھ سکتے ہیں۔ دوسرا  Fillping pages پر اوراق کو پلٹا  کر پڑھ سکتے ہیں۔ لیکن اگر انٹر نٹ slowرفتار کا ہو تو دیر لگتی ہے۔

اس رسالے کو پڑھنے کے لئے ٹائٹل پیج پر کلک کیجئے یا راست ’’برقی کتب‘‘ کے عنوان پر کلک کیجئے۔

scansep11-125.jpg
Sabras Sept. 2011 PDF
aug2011-125.jpg
Sabras-Aug.2011 PDF
sabras-july11-125.jpg
Sabras July 2011 PDF
   
oct2011-title-125.jpg
Sabras Oct. 2011-PDF

ٹورانٹو۔   ماہنامہ ’’سب رس‘‘ حیدرآباد،  کا  اکٹوبر، ۲۰۱۱ کا شمارہ تاخیر سے آن لائن شائع ہوا ہے۔ دوسرے شمارے جولائی، آگست، اور ستمبر زیرِ ترتیب ہیں۔

 (ادارہ شعر و سخن۔ٹورانٹو)

                                              ********

ٹورانٹو۔ ۱۱ اکتوبر ۲۰۱۱       "برقی کتب‘‘ کے عنوان کے تحت معروف ناول نگار مشرف عالم ذوقی کا نیا ناول ’’ آتشِ رفتہ کا سراغ‘‘ آن لائین پوسٹ کیا گیا ہے۔ اسے ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر پر محفوظ کر لیں۔ جب جی چاہا پڑھ لیں ۔ بار بار ڈاؤن لوڈ کرنے کی ضرورت نہیں۔

ٹورانٹو۔  یکم ستمبر ۲۰۱۱     "برقی کتب‘‘ کے عنوان کے تحت دو کتابیں آن لائن پوسٹ کی جا چکی ہیں۔ جسے ’’ برقی کتب‘‘ کے تحت ڈاؤن لوڈ کر کے پڑھا جا سکتا ہے۔ یا نیچے دئے گئے ٹائٹل پیج پر کلک کر کے بھی ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے۔

ٹورانٹو۔  ۱۵ جنوری ۲۰۱۲ ـ’’ برقی کتب‘‘ کے عنوان کے تحت نئی کتاب ’’ شمیم علیم سے ملئے‘‘ آن لائن شائع کی گئی ہے۔  برقی کتب کے زیر عنوان سر خی پر کلک کر کے پڑھی جا سکتی ہے، یا ٹائٹل  پر کلک کیجئے۔

     
     

 
manjhi-title125.jpg
Manjhi by Ghazanfar
title-shamim-aleem-125.jpg
To read Click on Title Page
book-kamisha125.jpg
Tujh Bin Zaat...Majmua Kalam.Kamisha
atishe-rafta-kasuragh125.jpg
Aatishe Rafta Ka Suragh
rage-sang-150.jpg
Mazamin Kalim Haziq PDF format

linedivider.jpg

  شعر وسخن کے صفحات پر ادبی خبریں اور اطلاعات باقائدگی سے دی جاتی ہیں۔ اگرآپ کے ملک، شہر یا ادبی حلقے میں کوئی تقریب منعقد ہوئی ہے یا ہونے والی ہے تو آپ ہمیں اس کی اطلاع ان پیج فارمیٹ میں بھیج سکتے۔ تصاویر بھی بھیجی جا سکتی ہیں،  انشاء اللہ اسے فوری طور پر شامل کیا جائیگا۔ ان خبروں اور اطلاعات کی اشاعت ارسال کرنے والے ادارے کی ذمہ داری پر کی جاتی ہے۔ 

 
ادبی تقریبات اوراطلاعات

faizfaizsmall.jpg

فیض احمد فیض صد سالہ تقریبات

اس ضمن میں شعرو سخن پر خصوصی گوشہء فیض احمد فیض پیش کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے

 

**********************

July 2011, Centennial Issue II

فیض گھر سے موصولہ رپورٹ کے مطالعہ کے لئے یہاں کلک کیجئے

مخدوم محی الدین اور فیض احمد میں گہری رفاقت تھی۔ جس کا ثبوت اس بات سے ملتا ہے کہ مخدوم کی وفات کےدس برس بعد فیض نےمخدوم کی زمین میں دو ٖغزلیں لکھی تھیں۔ ان دونوں غزلوں کو یہاں پیش کیا جاتا ہے۔ان غزلوں کو پڑھنے کے لئے۔۔۔

یہاں کلک کیجئے

 

 
 ادبی تقریبات اور اطلاعات ۲۰۱۲ 

   
   

دیو بند ۔  ’’اردو زبان اور ادب کی ترویج واشاعت میں چند گمنام علماء کا مخلصانہ کردار‘‘ نامی کتاب کا اجراء عمل میں آیا۔ تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔ 

arjuman_mame_75.jpg

اورنگ آباد ۔  ڈاکٹربا با صاحب امبید کرمرہٹوارہ یونیورسٹی کی گولڈ میڈل یافتہ اور پدم شری سکندر علی وجد انعام یافتہ سیدہ  ارجمند کو پی۔ایچ۔ڈی ڈگری عطا کی گئی۔ تفصیلی رپورٹ کے لئے یہاں کلک کیجئے۔ 

دوحہ، قطر ۔  پندرہواں عالمی فروغ اردو ایورڈ کی تقریب اور مشاعرہ۔ تفصیلی رپورٹ کے لئے یہاں کلک کیجئے۔  

حیدرآباد ۔   حیدر آباد کے ایک معروف شاعر خورشید احمد جامی کی مونو گراف کی رسم اجرا، اُردو ہال، حمایت نگر منعقد ہوئی۔ تفصیلی خبر کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

پٹنہ ۔  معروف اردو، ہندی کے ادیب  قاسم خورشید کو اعزاز سے نوزا گیا۔ تفصیلی خبر کے لئے یہاں کلک کیجئے۔ 

دوبئی ۔  قائد اعظم کی یاد میں دوبئی میں مشاعرہ۔ تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

دہلی ۔  ’’ غالب کی حویلی‘‘

سنسنی خیز تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے

دہلی ۔  ’’ ذوق کا مزار‘‘

سنسنی خیز تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے

حیدرآباد ۔  حیدرآباد میں منعقدہ اُردو اخبارات کے مدیروں کی کانفرنس کے موقع پر ایک نمائش بھی ہوئی۔ اس کی رپورٹ کے لئے یہاں کلک کیجئے۔   

ملتان ۔  معروف سینئر صحافی اقبال صغیرصدیقی کا انتقال ہوگیا۔ تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔ 

کراچی ۔  کراچی سے راشد اشرف کی اطلاع کے مطابق شاہ محی الحق فاروقی کا انتقال۔ تفصیلی رپورٹ کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

گلبرگہ ۔   جلسہ تفویض گولڈ میڈل کی تقریب گلبرگہ میں منعقد ہوئی۔معروف ادیب پدم شری مجتبیٰ حسین اور ماہنامہ شگوفہ، حیدرآباد کے مدیر ڈاکٹرمصظیٰ کمال کو کارنامہ حیات کے اعزاز کی پیشکشی۔تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔ 

روڑکی، اترا کھنڈ ۔   اُردو  روز نامہ ’’ نئی آواز‘‘کا اجرا۔  اُردو اور ہندی کے کئی نامور شخصیتوں کی شرکت۔ڈاکٹر اسلم جمشید پوری نے کہا۔۔۔تحریک آزادی کی تاریخ  اُردو صحافت کے ذکر کے بغیر  مکمل نہیں ۔ تفصیلی رپورٹ کے لئے یہاں کلک کیجئے

 
 ادبی تقریبات اور اطلاعات ۲۰۱۱ 

ghalib-post-75.jpg

میرٹھ ۔   غالب کے۲۱۴ویں یوم پیدائش کے موقع پر  ایک سمینار بعنوان ’’یہ تیرا بیان غالب‘‘اردو سیکشن،چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی میرٹھ میں ہوا۔ تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

ghalib-post-75.jpg

دہلی ۔   مرزا غالب کی ۲۱۴ ویں یومِ پیدائش کے سلسلے میں ’’غالب اکیڈمی‘‘ دہلی میں ایک پر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیاتھا۔اس تقریب میں جناب زبیر رضوی نے بعنوان ’’غالب اور فنوںِ لطیفہ‘‘ ایک لیکچر دیا۔ تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔  

shakilarafiq-75.jpg

لندن ۔   لندن سے شائع ہونے والےرسالے’’پرواز‘‘ کا معروف ادیبہ اور افسانہ نگار شکیلہ رفیق نمبر  نکالا گیا ہے۔ اس رسالے میں شکیلہ رفیق کے فن اور ادبی خدمات کا اعراف کیا گیا ہے۔اردو ادب کے ممتاز ادیبوں نے خراج تحسین پیش کیا ہے۔ تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔ 

ٹورانٹو ۔   تھارن کلف،ٹورانٹو میں شاندار مشاعرہ  منعقد ہوا۔ تسلیم الہیٰ زلفی اور کئی معروف شعراء کی شرکت۔ تفصیلی رپورٹ کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

کلکتہ ۔   شعبہ اردو کلکتہ گرلس کالج میں  دو روزہ قومی سمینار بعنوان ’’ اُردو کی معروف خوتین افسانہ نگار اور ان کی خدمات‘‘ کا انعقاد۔ تفصیلی رپورٹ کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

حیدرآباد ۔  مسجد عالیہ گن فاؤنڈری کانفرنس ہال میں محفلَ اقبال شناسی کی ۴۴۶ ویں نشست بعنوان ’’ اقبال کی نظر میں اسلامی حریت اور معرکہ کربلا‘‘ منعقد ہوا۔ ایاز الشیخ کی خصوصی رپورٹ پڑھنے کے لئے یہاں کلک کیجئے۔ 

نئی دہلی ۔   شعبہ اُردوجامعہ ملیہ اسلامیہ میں ایک تعزیتی نشست ہوئی جس میں، حال ہی میں رحلت پا جانے والےڈاکٹر فرید پربتی، جناب صلاح الدین پرویز، محترمہ مسعودہ حیات اور ڈاکٹر سلیم پر اظہارِ خیال کیا گیا۔ تفصیلی رپورٹ کے لئے یہان کلک کیجئے۔    

گلبرگہ ۔   شعبہ اردو و فارسی گلبرگہ یونیورسٹی، میں  دو روزہ قومی سمینار بعنوان ’’ اصناف ادب۔ تدریس و تنقید ‘‘ منعقد ہوا۔ تفصیلی رپوٹ پڑ ھنےکے لئے یہاں کلک کیجئے۔

کراچی ۔   ریڈیو سے وابسطہ  معروف ادیب اور مترجم  جمیل زبیری کا کراچی میں۱۷ دسمبر ۲۰۱۱ انتقال ہو گیا۔  راشد اشرف کی ایک تحریر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

نئی دہلی ۔   جامعہ ملیہ اسلامیہ کے ذاکر حسین انسٹی ٹیوٹ آف اسلامک اسٹڈیز کے زیر اہتمام  ایک قومی سمینار بعنوان ’’ امام غزلی: عملی عطیہ اور معنویت‘‘ منعقد ہوا۔ تفصیلی رپورٹ پڑھنے کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

نئی دہلی ۔   غالب کی ۲۱۴ویں یوم ولادت کے موقعہ پر ۲۷ دسمبر ۲۰۱۱ غالب اکیڈمی کے زیر اہتمام ایک تقریب  بعنوان  ’’ غالب اور فنونِ لطیفہ منعقد ہونے والی ہے‘‘ جناب زبیر رضوی صاحب کا خطاب ہوگا۔ 

 لندن : معروف افسانہ نگار صفیہ صدیقی کچھ عرصہ سے بیمار چلی آ رہی تھیں کل شام ان  کی طبیعت زیادہ خراب ہو جانے پر ڈاکٹروں نے معائنہ کے بعد دل کی بیماری تشخیص کی اور ان کو لندن کے نارتھوچ ہسپتال میں داخل کرا دیا ۔  بزم قلم کی اراکین سے استدعا ہے کہ بزم کی ساتھی رکن محترمہ صفیہ صدیقی صاحبہ کی صحت کے لئے نہایت خلوص دل کے ساتھ  دعا کریں ۔ وہ برطانیہ کی نہایت اہم اور صف اول کی قلمکار ہیں ۔ اللہ تعالٰے ان کو جلد صحت عطا کرے اور وہ گھر واپس آ جائیں ۔ آمین ۔
مقصود الٰہی شیخ ، بریڈفورڈ

حیدرآباد۔    ادارہ ’’ سیاست‘‘ کے زیر اہتمام عالمی اردو ایڈیٹرس کانفرنس منعقد ہونے والی ہے۔ جس میں  بین الاقوامی سطح کے ممتاز صحافی خطاب کرینگے۔ تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

سڈنی ۔    اُردو اکیڈمی آف آسٹریلیا کی ماہانہ نشست دسمبر ۲۰۱۱بمناسبت محرم ’’ میر ببر علی انیس کی شاعری اور کربلا ‘‘ کے عنوان سے منعقد ہونے والی ہے۔ تفصیلی رپورٹ کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

آعظم گڑھ۔    زیر اہتمام ’’دارالمصنفین، شبلی اکیڈمی آعظم گڑھ،  دو روزہ قومی سیمینار بعنون ’’ علامہ شبلی نعمانی کا علمی و فکری ورثہ‘‘  ۱۱۔۱۲ دسمبر ۲۰۱۱ منعقد ہوا۔ تفصیلی رپورٹ کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

 

akbarhamidi75.jpg

اسلام آباد۔    جناب حیدر قریشی صاحب نے جرمنی سے اطلاع دی ہے کہ معروف شاعر اکبر حمیدی کا انتقال اسلام آباد میں ہو گیا۔ تفصیلی رپورٹ کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

نئی دہلی ۔   حمید اللہ بھٹ کو ڈائڑیکٹر قومی کونسل کے عہدے سے ہٹانے کے لئے دہلی ہائی کورٹ کا حکم۔ تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

شکاگو  ۔     ’’بزمِ محبانِ سخن‘‘ الی نائے، کے زیرِ اہتمام عید ملن مشاعرہ منعقد ہوا۔ اس مشاعرے کی تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

جرمنی  ۔     حیدر قریشی کی ادارت میں، جرمنی سے شائع ہونے والا رسالہ ’’ جدید ادب‘‘ کا اٹھارواں شمارہ شائع ہو گیا ہے۔تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

کراچی  ۔   ’’سلسلہ پبلیکیشن‘‘  کراچی کے زیر اہتمام مختلف اہلِ قلم، ادیب اور شعرا ء کے اعتراف فن  کے سلسلے میں خصو صی شخصیت نمبر شائع کئے گئے ہیں۔تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

اسلام آباد  ۔     حاجی شریف احمد ایجو کیشنل اینڈلٹریری اکیڈمی جرمنی کی لاہور برانچ کے زیر اہتمام جناب تسلیم الہیٰ زلفی کی کتاب ـ’’ فیض احمد فیض بیروت میں‘‘ کی رسمِ اجراء لاہور میں منعقد ہوئی جس میں اکیڈمی کے چیف ایکزیکیو ٹیو شفیق مراد ، جرمنی،  نے شرکت کی۔  تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجے۔ 

علی گڑھ  ۔   فورم فارمسلم اینڈ اینا لائسس اور نیشنل اردو مجلس کے زیرِ اہتمام ایک مذاکرہ ’’میڈیا سنٹر‘‘ واقع نرمل کامپلکس پرمنعقد کیا گیا، جس کا عنوان تھا ’’ مسلم یونیورسٹی کا اقلیتی کردار، اور اردو۔ حالات حاضرہ کے تناظر میں۔ تفصیلی رپورٹ کے لئے یہاں کلک کیجئے۔ 

حیدرآباد  ۔   ’’جامع مسجد عالیہ‘‘ حیدرآباد کے کانفرنس ہال میں محفلِ اقبال شناسی کی ۶۴۰ ویں نشست منعقد ہوئی۔’’اقبال کی فارسی شاعری کا تعارف‘‘ کے عنوان پر جناب ضیا الدین شکیب نے خطاب کیا۔تفصیلی رپورٹ کے لئے یہاں کلک کیجئے۔   

muneef-ashar.jpg

ٹورانٹو۔   بزم فانوس، کینیڈا کا سالانہ مشاعرہ ٹورانٹو میں منعقد ہوا۔یہ مشاعرہ کوئی سات گھنٹوں تک جاری رہا۔ معروف شاعر جناب حمایت علی شاعر نے صدارت کی اور ناظم الدین مقبول نے نظامت کی۔ تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

نئی دہلی ۔  شعبہ اُردو جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ’’رابندر ناتھ ٹیگور فکر و فن‘‘ کے موضع پر سہہ روزہ قومی سمینار، ۲۵ یا ۲۷ نومبر ۲۰۱۱ منعقد ہوا۔  تفصیلی رپورٹ کے لئے یہاں کلک کیجئے۔ 

   
   
   
   

linedivider.jpg

 پچھلی تقریبات کے لئے یہاں کلک کیجئے

blanklineforwebwhite.jpg
 
 
japan-75.jpg

blanklineforwebwhite.jpg
 
 
 

 

All the reports of the month of April 2008 are on inside pages of "Adbi Taqribaat"
پچہلےماہ کی تفصیلات "ادبی تقریبات" کے تحت اندرون صفحات پر ملاحظہ کیجئے

Write any English word and find the Urdu word for it

All other details on this table can be seen on page "Adbi Taqribaat"

bachaoon_ki_kahaniyan.gif

For the interest of Urdu learning children, we are glad to introduce stories in Urdu Naration
(Stories by Qamar Ali Abbasi)
We are thankful to Qamar Ali Abbasi & PMC
 
قمرعلی عباسی کی لکھی ہویٔ کہانیاں، مکالماتی انداز میں بچوں کی دلچسپی کے لیے پیش ہیں۔
 
To listen stories click here on Urdu Teacher
linebreak.jpg

Write any English word and find the Urdu word for it

Word of the day

Address: 1690 Victoria Park Ave.
Northyork, Apt. 408
ON M1R 1R1
Canada
 
            Sardarmali@hotmail.com
Tel: 416-751-5827
Cell: 416-457-7793

urdu_small.gif

To learn fundamental Urdu, kindly click on the above picture
بنیادی اردو کے اسباق کے لئے اوپر والی تصویر پر کلک کیجئے

To enable your computer to write Urdu on MS. Word kindly go to the folowing links and set it..
 
 
 

To install Nafees Web Naskh Urdu font on your computer click on the following link. If you like other fonts you can do so

Nafees Web Naskh

Nastaleeq font

Pak Nastaleeq Beta Release

Nafees Nastaleeq updated

Urdu Phonatic key board

Kindly sign my guestbook below
 
Your Feed back is helpful for us to improve the standard of our magazine. You may see all comments below at view my guestbook
 
Thank you.
 
Editor, Urdu Web Magazine "sherosokhan"

  

khakey05.jpg
shakhsiyat05.jpg
afsaney05.jpg
kalam05.jpg
hamd_o_naat.jpg
old_page_2005.jpg

2oct_nov_dec.jpg
2jun_july_aug.jpg
2apr_may_jun.jpg
mazameen2004.jpg
buttens10.jpg
2awraq.jpg

spaceforou2.gif

homepage.jpg